![]() |
فہرست میں بھارتی شہر کولکتہ کا تیسرا نمبر جبکہ دبئی کا آلودہ ترین شہروں میں چوتھا نمبر ہے۔ |
منگل کو صبح سویرے لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت رہا۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پنجاب کا دارالحکومت لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔
تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 427 ہے جس کا مطلب ہے کہ شہر کی ہوا کا معیار بدترین ہے۔
اس کے علاوہ بھارتی دارالحکومت دہلی کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے۔
فہرست میں بھارتی شہر کولکتہ کا تیسرا اور دبئی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھا نمبر ہے۔
نیشنل اورانٹرنیشنل نیوز کے لیے بی ڈی شاہ نیوز ارو انگلش نیوز دیکھیں۔
0 تبصرے